اکیڈمی سینٹر
अकैडमी सेंटर
ACADEMY CENTRE
علم روشنی ہے، اور روشنی ہی کامیابی کا راستہ ہے۔ اکیڈمی سینٹر میں ہم آپ کی تعلیمی صلاحیتوں کو نکھارنے اور روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے پُرعزم ہیں۔
> ज्ञान प्रकाश है, और प्रकाश ही सफलता का मार्ग है। अकैडमी सेंटर में हम आपकी शैक्षणिक प्रतिभा को निखारने और उज्ज्वल भविष्य के निर्माण के लिए प्रतिबद्ध हैं।
Knowledge is light, and light is the path to success. At Academy Centre, we are committed to enhancing your academic excellence and building a bright future.
"محنت، مستقل مزاجی اور اخلاص — کامیابی کا سنہری راستہ ہیں۔"
خوش آمدید، عزیز طلباء!
ٹیسٹ شروع کرنے سے پہلے ہدایات غور سے پڑھیں

یہ آن لائن ٹیسٹ سیریز اکیڈمی سینٹر کی جانب سے آپ کی امتحانی تیاری کو بہترین بنانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس ٹیسٹ سیریز کی نگرانی ڈائریکٹر مولانا محمد فیضان نعمانی (ایم اے اردو) فرما رہے ہیں۔

  • کل سوالات: درخشاں دوم کتاب سے منتخب کردہ معروضی سوالات (MCQs) شامل ہیں۔
  • وقت: ہر سوال کو حل کرنے کے لیے مناسب وقت لیں۔ جلد بازی سے گریز کریں۔
  • طریقہ کار: ہر سوال کے چار جوابات دیے گئے ہیں، جن میں سے صرف ایک درست ہے۔
  • رزلٹ: تمام سوالات حل کرنے کے بعد "Submit" بٹن پر کلک کریں۔ نتیجہ فوراً ظاہر ہوگا۔
  • مشورہ: اگر نمبر کم آئیں تو ٹیسٹ دوبارہ (Retake) کریں۔
"محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچا دے۔"
منجانب: مولانا محمد فیضان نعمانی (ڈائریکٹر)
خوش آمدید، عزیز طلباء!
اکیڈمی سینٹر
خوش آمدید، عزیز طلباء!

حصہ نظم۔ اردو دسویں جماعت

0%

اردو دسویں جماعت حصہ نظم

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

1. سید محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

2. سید محمد جعفری کے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

3. نظم 'کھڑا ڈنر' میں شاعر نے کس تہذیب کا مذاق اڑایا ہے؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

4. سید محمد جعفری نے میٹرک کا امتحان کس سال پاس کیا؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

5. درج ذیل میں سے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

6. ندا فاضلی کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے علاوہ کون سا اعزاز ملا؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

7. سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

8. سید محمد جعفری کی سن پیدائش کیا ہے؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

9. ندا فاضلی نے اردو کے ساتھ کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

10. ندا فاضلی نے سماج کے کس طبقے کے مسائل لکھے؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

11. چکبست کی وفات کس وجہ سے ہوئی؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

12. چکبست کا انتقال کس ریلوے اسٹیشن پر ہوا؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

13. چکبست نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

14. چکبست کی پیدائش کب ہوئی؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

15. چکبست کا پورا نام کیا تھا؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

16. لفظوں کا پل' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

17. ندا فاضلی فلمی صنعت میں کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

18. ندا فاضلی کی پیدائش کب ہوئی؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

19. ندا فاضلی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

20. پرویز شاہدی کا انتقال کب ہوا؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

21. پرویز شاہدی کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

22. پرویز شاہدی کی شاعری میں کس نظریے کا رنگ ملتا ہے؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

23. رقصِ حیات' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

24. پرویز شاہدی کی وفات کس بیماری سے ہوئی؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

25. پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

26. پرویز شاہدی کا پورا نام کیا تھا؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

27. تقسیمِ ملک کے بعد جگن ناتھ آزاد کہاں چلے گئے؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

28. جگن ناتھ آزاد نے کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

29. جگن ناتھ آزاد کا شمار کن ماہرین میں ہوتا ہے؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

30. نظم 'انڈیا گیٹ' کے شاعر کون ہیں؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

31. جگن ناتھ آزاد کس یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ اردو رہے؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

32. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

33. جگن ناتھ آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

34. چکبست نے کتنی عمر میں پہلی غزل کہی؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

35. چکبست کی غزلوں میں کس استاد کا رنگ نمایاں ہے؟

Your score is

The average score is 44%

0%

حصہ نثر۔ اردو دسویں جماعت

0%

حصہ نثر۔ اردو دسویں جماعت

1 / 110

1. ندا فاضلی نے اردو کے ساتھ کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

2 / 110

2. 13. ڈاکٹر محمد محسن پٹنہ یونیورسٹی میں کس سال مستقل لیکچرر مقرر ہوئے؟

3 / 110

3. 11. 'زخم کے پھول' کس قسم کا مجموعہ ہے؟

4 / 110

4. 7. سہیل عظیم آبادی نے کون سا روزنامہ اخبار نکالا تھا؟

5 / 110

5. سید محمد جعفری کے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟

6 / 110

6. چکبست کی پیدائش کب ہوئی؟

7 / 110

7. 13. ترقی پسند تحریک کا آغاز کب ہوا؟

جواب: (B) 1936ء

8 / 110

8. 13. قمر جہاں کی ابتدائی تعلیم کیسے ہوئی؟

9 / 110

9. جگن ناتھ آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟

10 / 110

10. 15. ان میں سے کون سا شعری مجموعہ شبنم کمالی کا ہے؟

11 / 110

11. تقسیمِ ملک کے بعد جگن ناتھ آزاد کہاں چلے گئے؟

12 / 110

12. ندا فاضلی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

13 / 110

13. 8. افسانوی مجموعہ 'اجنبی چہرے' کی اشاعت کب ہوئی؟

14 / 110

14. 15. آخر میں برکت علی اور ان کی بیگم نے کیا فیصلہ کیا؟

15 / 110

15. ندا فاضلی کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے علاوہ کون سا اعزاز ملا؟

16 / 110

16. سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے؟

17 / 110

17. چکبست نے کتنی عمر میں پہلی غزل کہی؟

18 / 110

18. سید محمد جعفری کی سن پیدائش کیا ہے؟

19 / 110

19. 14. لفظ 'نحیف' کے کیا معنی ہیں؟

20 / 110

20. 8. رقیہ بھابھی کے شوہر کو کس چیز کا شوق تھا؟

جواب: (B) سیاست کا

21 / 110

21. 4. جس نظم میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

22 / 110

22. 9. برکت علی صدیقی کا رشتہ سراج سے کیا تھا؟

23 / 110

23. ندا فاضلی نے سماج کے کس طبقے کے مسائل لکھے؟

24 / 110

24. 14. ڈاکٹر محمد محسن اپنی ملازمت سے کب سبکدوش (Retire) ہوئے؟

25 / 110

25. 2. شبنم کمالی کس ضلع میں پیدا ہوئے؟

26 / 110

26. 6. قمر جہاں کس یونیورسٹی میں صدر شعبہ اردو رہیں؟

جواب: (C) بھاگلپور یونیورسٹی

27 / 110

27. چکبست کی وفات کس وجہ سے ہوئی؟

28 / 110

28. 1. شبنم کمالی کا اصل نام کیا تھا؟

29 / 110

29. 13. شبنم کمالی کا تخلص کیا تھا؟

30 / 110

30. 6. افسانہ 'نصیر اور خدیجہ' کس سن میں شائع ہوا؟

31 / 110

31. پرویز شاہدی کا انتقال کب ہوا؟

32 / 110

32. 7. افسانہ 'آشیانہ' میں سراج کی بیوی کا نام کیا ہے؟

33 / 110

33. سید محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا؟

34 / 110

34. پرویز شاہدی کا پورا نام کیا تھا؟

35 / 110

35. 12. محمود کے ہاسٹل کے ساتھی کا نام کیا تھا؟

36 / 110

    36.
  1. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی؟

37 / 110

37. 12. قمر جہاں نے ایم۔اے اور پی ایچ ڈی کس یونیورسٹی سے کی؟

38 / 110

38. 8. محمود نے کس مقابلے کا امتحان پاس کیا تھا؟

39 / 110

39. 7. کائنات کی تخلیق کس نے کی ہے؟

40 / 110

40. جگن ناتھ آزاد کا شمار کن ماہرین میں ہوتا ہے؟

41 / 110

41. 11. مرکزی کردار کو اپنے گھر واپس آکر کیسا محسوس ہوا؟

42 / 110

42. 9. قمر جہاں کے تیسرے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

43 / 110

43. 2. ڈاکٹر محمد محسن کا تعلق کس شہر سے تھا؟

جواب: (B) پٹنہ

44 / 110

44. 14. شمی رقیہ بھابھی سے کیوں مدد مانگنے آئی تھی؟

45 / 110

45. پرویز شاہدی کی وفات کس بیماری سے ہوئی؟

46 / 110

46. چکبست نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا؟

47 / 110

47. 6. نگار عظیم کے سفرنامے کا نام کیا ہے؟

48 / 110

48. نظم 'انڈیا گیٹ' کے شاعر کون ہیں؟

49 / 110

49. 2. قمر جہاں کا تعلق بہار کے کس ضلع سے ہے؟

جواب: (C) سمستی پور

50 / 110

50. درج ذیل میں سے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟

51 / 110

51. 7. افسانہ 'فرار' کا مرکزی کردار کون ہے؟

52 / 110

52. 1. نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے؟

53 / 110

53. 10. ڈاکٹر محمد محسن نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا؟

54 / 110

54. 6. 'ریاضِ عقیدت' کس کی تصنیف ہے؟

55 / 110

55. 1. قمر جہاں کی پیدائش تقریباً کس سن میں ہوئی؟

جواب: (B) 1951-52ء

56 / 110

56. 5. جس نظم میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

57 / 110

57. 5. قمر جہاں کی پہلی کہانی کا نام کیا ہے؟

58 / 110

58. 3. شبنم کمالی کی پیدائش کب ہوئی؟

59 / 110

59. 14. اللہ تعالیٰ کی ذات کیسی ہے؟

60 / 110

60. پرویز شاہدی کی شاعری میں کس نظریے کا رنگ ملتا ہے؟

61 / 110

61. 10. نگار عظیم نے اردو کے علاوہ کس مضمون میں ایم اے کیا؟

62 / 110

62. 3. قمر جہاں کے والد کا نام کیا تھا؟

63 / 110

63. 9. محمود کی بیوی کا نام کیا تھا؟

64 / 110

64. 15. سہیل عظیم آبادی کے کل کتنے افسانے ہیں؟

65 / 110

65. رقصِ حیات' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

66 / 110

66. 10. سہیل عظیم آبادی کے ناول کا نام کیا ہے؟

67 / 110

67. 1. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کب ہوئی؟

68 / 110

68. 11. برکت علی صدیقی کے پوتے کا نام کیا تھا؟

69 / 110

69. لفظوں کا پل' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

70 / 110

70. 2. سہیل عظیم آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

71 / 110

71. سید محمد جعفری نے میٹرک کا امتحان کس سال پاس کیا؟

72 / 110

72. 3. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) چار چہرے

73 / 110

73. ندا فاضلی فلمی صنعت میں کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟

74 / 110

74. 14. سراج کے والد کس محکمے سے سبکدوش (Retire) ہوئے تھے؟

75 / 110

75. جگن ناتھ آزاد نے کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

76 / 110

76. 15. قمر جہاں کا آبائی گاؤں کون سا ہے؟

77 / 110

77. جگن ناتھ آزاد کس یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ اردو رہے؟

78 / 110

78. پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی؟

79 / 110

79. 13. "ہر چرن سنگھ چاولہ کی شخصیت اور فن" کس کی تصنیف ہے؟

80 / 110

80. 8. سراج اور عرفانہ کہاں رہتے تھے؟

81 / 110

81. 5. ڈاکٹر محمد محسن کے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) انوکھی مسکراہٹ

82 / 110

82. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟

83 / 110

83. 5. اردو کا پہلا افسانہ کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟

84 / 110

84. 3. ڈاکٹر محمد محسن کے والد کا نام کیا تھا؟

85 / 110

85. 11. شبنم کمالی کا تعلق کس ریاست سے تھا؟

86 / 110

86. چکبست کا پورا نام کیا تھا؟

87 / 110

87. 12. عرفانہ گھر کے تمام لوگوں کا خیال کیسے رکھتی تھی؟

88 / 110

88. 2. نگار عظیم نے کس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟

89 / 110

89. ندا فاضلی کی پیدائش کب ہوئی؟

90 / 110

90. نظم 'کھڑا ڈنر' میں شاعر نے کس تہذیب کا مذاق اڑایا ہے؟

91 / 110

91. 6. ڈاکٹر محمد محسن کا انتقال کب ہوا؟

92 / 110

92. 7. افسانوی مجموعہ 'چارہ گر' کب شائع ہوا؟

جواب: (C) 1983ء

93 / 110

93. چکبست کا انتقال کس ریلوے اسٹیشن پر ہوا؟

94 / 110

94. 10. افسانہ 'کٹی ہوئی شاخ' کا مرکزی کردار کیا کمانے کے لیے بیرونِ ملک گیا؟

95 / 110

95. پرویز شاہدی کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟

96 / 110

96. 4. افسانوی مجموعہ 'عکس' کب شائع ہوا؟

97 / 110

97. 11. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟

98 / 110

98. 3. نگار عظیم کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

99 / 110

99. 8. لفظ 'عزوجل' کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

100 / 110

100. 12. 'حمد' کے لغوی معنی کیا ہیں؟

101 / 110

101. 4. ڈاکٹر محمد محسن کس مضمون کے پروفیسر تھے؟

جواب: (C) نفسیات (Psychology)

102 / 110

102. 15. محمود کتنے سال کی عمر میں یتیم ہو گیا تھا؟

103 / 110

103. 4. قمر جہاں نے اپنی پہلی کہانی کس سال لکھی؟

104 / 110

104. 12. سہیل عظیم آبادی کا نانیہال کہاں تھا؟

105 / 110

105. 9. رقیہ بھابھی سونے کی چوڑیاں کس کو دے دیتی ہیں؟

106 / 110

106. 9. انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے؟

107 / 110

107. 4. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

جواب: (B) پٹنہ

108 / 110

108. چکبست کی غزلوں میں کس استاد کا رنگ نمایاں ہے؟

109 / 110

109. 10. بزرگانِ دین کی تعریف جس نظم میں کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

110 / 110

110. 5. افسانوی مجموعہ 'گہن' کی اشاعت کب ہوئی؟

Your score is

The average score is 82%

0%

حصہ نظم۔ اردو دسویں جماعت
0%

اردو دسویں جماعت حصہ نظم

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

1. سید محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

2. سید محمد جعفری کے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

3. نظم 'کھڑا ڈنر' میں شاعر نے کس تہذیب کا مذاق اڑایا ہے؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

4. سید محمد جعفری نے میٹرک کا امتحان کس سال پاس کیا؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

5. درج ذیل میں سے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

6. ندا فاضلی کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے علاوہ کون سا اعزاز ملا؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

7. سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے؟

Category: 5.سید محمد جعفری کے سبق (نظم: کھڑا ڈنر)

8. سید محمد جعفری کی سن پیدائش کیا ہے؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

9. ندا فاضلی نے اردو کے ساتھ کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

10. ندا فاضلی نے سماج کے کس طبقے کے مسائل لکھے؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

11. چکبست کی وفات کس وجہ سے ہوئی؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

12. چکبست کا انتقال کس ریلوے اسٹیشن پر ہوا؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

13. چکبست نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

14. چکبست کی پیدائش کب ہوئی؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

15. چکبست کا پورا نام کیا تھا؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

16. لفظوں کا پل' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

17. ندا فاضلی فلمی صنعت میں کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

18. ندا فاضلی کی پیدائش کب ہوئی؟

Category: 4. ندا فاضلی (نظم: بجلی کا کھمبا)

19. ندا فاضلی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

20. پرویز شاہدی کا انتقال کب ہوا؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

21. پرویز شاہدی کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

22. پرویز شاہدی کی شاعری میں کس نظریے کا رنگ ملتا ہے؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

23. رقصِ حیات' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

24. پرویز شاہدی کی وفات کس بیماری سے ہوئی؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

25. پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی؟

Category: 3. پرویز شاہدی (نظم: ہم نو جواں ہیں)

26. پرویز شاہدی کا پورا نام کیا تھا؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

27. تقسیمِ ملک کے بعد جگن ناتھ آزاد کہاں چلے گئے؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

28. جگن ناتھ آزاد نے کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

29. جگن ناتھ آزاد کا شمار کن ماہرین میں ہوتا ہے؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

30. نظم 'انڈیا گیٹ' کے شاعر کون ہیں؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

31. جگن ناتھ آزاد کس یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ اردو رہے؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

32. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟

Category: 2. جگن ناتھ آزاد (نظم: انڈیا گیٹ)

33. جگن ناتھ آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

34. چکبست نے کتنی عمر میں پہلی غزل کہی؟

Category: 1 پنڈت برج نارائن چکبست (نظم: مناظرِ قدرت)

35. چکبست کی غزلوں میں کس استاد کا رنگ نمایاں ہے؟

Your score is

The average score is 44%

0%

حصہ نثر۔ اردو دسویں جماعت
0%

حصہ نثر۔ اردو دسویں جماعت

1 / 110

1. ندا فاضلی کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے علاوہ کون سا اعزاز ملا؟

2 / 110

2. 13. قمر جہاں کی ابتدائی تعلیم کیسے ہوئی؟

3 / 110

3. 15. قمر جہاں کا آبائی گاؤں کون سا ہے؟

4 / 110

4. تقسیمِ ملک کے بعد جگن ناتھ آزاد کہاں چلے گئے؟

5 / 110

5. 2. شبنم کمالی کس ضلع میں پیدا ہوئے؟

6 / 110

6. 7. سہیل عظیم آبادی نے کون سا روزنامہ اخبار نکالا تھا؟

7 / 110

7. 12. 'حمد' کے لغوی معنی کیا ہیں؟

8 / 110

8. سید محمد جعفری کے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟

9 / 110

9. 4. ڈاکٹر محمد محسن کس مضمون کے پروفیسر تھے؟

جواب: (C) نفسیات (Psychology)

10 / 110

10. 9. محمود کی بیوی کا نام کیا تھا؟

11 / 110

11. چکبست نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا؟

12 / 110

12. ندا فاضلی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

13 / 110

13. 10. سہیل عظیم آبادی کے ناول کا نام کیا ہے؟

14 / 110

14. 11. شبنم کمالی کا تعلق کس ریاست سے تھا؟

15 / 110

15. نظم 'کھڑا ڈنر' میں شاعر نے کس تہذیب کا مذاق اڑایا ہے؟

16 / 110

16. 5. ڈاکٹر محمد محسن کے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) انوکھی مسکراہٹ

17 / 110

17. 6. 'ریاضِ عقیدت' کس کی تصنیف ہے؟

18 / 110

18. 6. ڈاکٹر محمد محسن کا انتقال کب ہوا؟

19 / 110

19. 12. سہیل عظیم آبادی کا نانیہال کہاں تھا؟

20 / 110

20. چکبست کا انتقال کس ریلوے اسٹیشن پر ہوا؟

21 / 110

21. 9. قمر جہاں کے تیسرے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

22 / 110

22. 2. ڈاکٹر محمد محسن کا تعلق کس شہر سے تھا؟

جواب: (B) پٹنہ

23 / 110

23. 15. آخر میں برکت علی اور ان کی بیگم نے کیا فیصلہ کیا؟

24 / 110

24. 15. محمود کتنے سال کی عمر میں یتیم ہو گیا تھا؟

25 / 110

25. 5. قمر جہاں کی پہلی کہانی کا نام کیا ہے؟

26 / 110

26. 13. ڈاکٹر محمد محسن پٹنہ یونیورسٹی میں کس سال مستقل لیکچرر مقرر ہوئے؟

27 / 110

27. جگن ناتھ آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟

28 / 110

28. لفظوں کا پل' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

29 / 110

29. 4. جس نظم میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

30 / 110

30. سید محمد جعفری نے میٹرک کا امتحان کس سال پاس کیا؟

31 / 110

31. 4. قمر جہاں نے اپنی پہلی کہانی کس سال لکھی؟

32 / 110

32. 7. افسانہ 'فرار' کا مرکزی کردار کون ہے؟

33 / 110

33. پرویز شاہدی کی شاعری میں کس نظریے کا رنگ ملتا ہے؟

34 / 110

34. 6. افسانہ 'نصیر اور خدیجہ' کس سن میں شائع ہوا؟

35 / 110

35. نظم 'انڈیا گیٹ' کے شاعر کون ہیں؟

36 / 110

36. 4. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

جواب: (B) پٹنہ

37 / 110

37. پرویز شاہدی کی وفات کس بیماری سے ہوئی؟

38 / 110

38. 3. نگار عظیم کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

39 / 110

39. ندا فاضلی نے سماج کے کس طبقے کے مسائل لکھے؟

40 / 110

40. 11. برکت علی صدیقی کے پوتے کا نام کیا تھا؟

41 / 110

41. 5. جس نظم میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

42 / 110

42. 9. برکت علی صدیقی کا رشتہ سراج سے کیا تھا؟

43 / 110

43. 1. قمر جہاں کی پیدائش تقریباً کس سن میں ہوئی؟

جواب: (B) 1951-52ء

44 / 110

44. 6. نگار عظیم کے سفرنامے کا نام کیا ہے؟

45 / 110

45. 5. اردو کا پہلا افسانہ کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟

46 / 110

46. چکبست کی غزلوں میں کس استاد کا رنگ نمایاں ہے؟

47 / 110

47. 13. ترقی پسند تحریک کا آغاز کب ہوا؟

جواب: (B) 1936ء

48 / 110

48. درج ذیل میں سے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟

49 / 110

49. 10. افسانہ 'کٹی ہوئی شاخ' کا مرکزی کردار کیا کمانے کے لیے بیرونِ ملک گیا؟

50 / 110

50. 2. نگار عظیم نے کس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟

51 / 110

51. 8. سراج اور عرفانہ کہاں رہتے تھے؟

52 / 110

52. 8. لفظ 'عزوجل' کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

53 / 110

53. 14. ڈاکٹر محمد محسن اپنی ملازمت سے کب سبکدوش (Retire) ہوئے؟

54 / 110

54. چکبست نے کتنی عمر میں پہلی غزل کہی؟

55 / 110

55. جگن ناتھ آزاد کس یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ اردو رہے؟

56 / 110

56. 8. افسانوی مجموعہ 'اجنبی چہرے' کی اشاعت کب ہوئی؟

57 / 110

57. 12. قمر جہاں نے ایم۔اے اور پی ایچ ڈی کس یونیورسٹی سے کی؟

58 / 110

58. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟

59 / 110

59. 3. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) چار چہرے

60 / 110

60. 3. شبنم کمالی کی پیدائش کب ہوئی؟

61 / 110

61. سید محمد جعفری کی سن پیدائش کیا ہے؟

62 / 110

62. 3. قمر جہاں کے والد کا نام کیا تھا؟

63 / 110

63. 10. ڈاکٹر محمد محسن نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا؟

64 / 110

64. 8. رقیہ بھابھی کے شوہر کو کس چیز کا شوق تھا؟

جواب: (B) سیاست کا

65 / 110

65. 7. کائنات کی تخلیق کس نے کی ہے؟

66 / 110

66. چکبست کی پیدائش کب ہوئی؟

67 / 110

67. 15. سہیل عظیم آبادی کے کل کتنے افسانے ہیں؟

68 / 110

68. 14. لفظ 'نحیف' کے کیا معنی ہیں؟

69 / 110

69. 4. افسانوی مجموعہ 'عکس' کب شائع ہوا؟

70 / 110

70. پرویز شاہدی کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟

71 / 110

71. 14. سراج کے والد کس محکمے سے سبکدوش (Retire) ہوئے تھے؟

72 / 110

72. 2. قمر جہاں کا تعلق بہار کے کس ضلع سے ہے؟

جواب: (C) سمستی پور

73 / 110

73. رقصِ حیات' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

74 / 110

74. 7. افسانہ 'آشیانہ' میں سراج کی بیوی کا نام کیا ہے؟

75 / 110

75. سید محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا؟

76 / 110

76. پرویز شاہدی کا پورا نام کیا تھا؟

77 / 110

77. پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی؟

78 / 110

78. 11. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟

79 / 110

79. 14. اللہ تعالیٰ کی ذات کیسی ہے؟

80 / 110

80. 14. شمی رقیہ بھابھی سے کیوں مدد مانگنے آئی تھی؟

81 / 110

81. 1. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کب ہوئی؟

82 / 110

82. جگن ناتھ آزاد نے کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

83 / 110

83. 15. ان میں سے کون سا شعری مجموعہ شبنم کمالی کا ہے؟

84 / 110

84. 5. افسانوی مجموعہ 'گہن' کی اشاعت کب ہوئی؟

85 / 110

85. 7. افسانوی مجموعہ 'چارہ گر' کب شائع ہوا؟

جواب: (C) 1983ء

86 / 110

86. چکبست کی وفات کس وجہ سے ہوئی؟

87 / 110

87. ندا فاضلی نے اردو کے ساتھ کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

88 / 110

88. 10. بزرگانِ دین کی تعریف جس نظم میں کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

89 / 110

89. جگن ناتھ آزاد کا شمار کن ماہرین میں ہوتا ہے؟

90 / 110

90. 6. قمر جہاں کس یونیورسٹی میں صدر شعبہ اردو رہیں؟

جواب: (C) بھاگلپور یونیورسٹی

91 / 110

91. 1. شبنم کمالی کا اصل نام کیا تھا؟

92 / 110

92. 10. نگار عظیم نے اردو کے علاوہ کس مضمون میں ایم اے کیا؟

93 / 110

    93.
  1. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی؟

94 / 110

94. 1. نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے؟

95 / 110

95. 13. شبنم کمالی کا تخلص کیا تھا؟

96 / 110

96. 11. 'زخم کے پھول' کس قسم کا مجموعہ ہے؟

97 / 110

97. 8. محمود نے کس مقابلے کا امتحان پاس کیا تھا؟

98 / 110

98. 3. ڈاکٹر محمد محسن کے والد کا نام کیا تھا؟

99 / 110

99. 13. "ہر چرن سنگھ چاولہ کی شخصیت اور فن" کس کی تصنیف ہے؟

100 / 110

100. ندا فاضلی کی پیدائش کب ہوئی؟

101 / 110

101. 2. سہیل عظیم آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

102 / 110

102. 9. رقیہ بھابھی سونے کی چوڑیاں کس کو دے دیتی ہیں؟

103 / 110

103. 11. مرکزی کردار کو اپنے گھر واپس آکر کیسا محسوس ہوا؟

104 / 110

104. سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے؟

105 / 110

105. چکبست کا پورا نام کیا تھا؟

106 / 110

106. ندا فاضلی فلمی صنعت میں کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟

107 / 110

107. 12. محمود کے ہاسٹل کے ساتھی کا نام کیا تھا؟

108 / 110

108. 9. انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے؟

109 / 110

109. پرویز شاہدی کا انتقال کب ہوا؟

110 / 110

110. 12. عرفانہ گھر کے تمام لوگوں کا خیال کیسے رکھتی تھی؟

Your score is

The average score is 82%

0%

7

سبق 1: حمد خدائے عزوجل

1 / 15

10. بزرگانِ دین کی تعریف جس نظم میں کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

2 / 15

3. شبنم کمالی کی پیدائش کب ہوئی؟

3 / 15

5. جس نظم میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

4 / 15

13. شبنم کمالی کا تخلص کیا تھا؟

5 / 15

9. انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے؟

6 / 15

15. ان میں سے کون سا شعری مجموعہ شبنم کمالی کا ہے؟

7 / 15

4. جس نظم میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

8 / 15

14. اللہ تعالیٰ کی ذات کیسی ہے؟

9 / 15

8. لفظ 'عزوجل' کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

10 / 15

1. شبنم کمالی کا اصل نام کیا تھا؟

11 / 15

12. 'حمد' کے لغوی معنی کیا ہیں؟

12 / 15

6. 'ریاضِ عقیدت' کس کی تصنیف ہے؟

13 / 15

2. شبنم کمالی کس ضلع میں پیدا ہوئے؟

14 / 15

11. شبنم کمالی کا تعلق کس ریاست سے تھا؟

15 / 15

7. کائنات کی تخلیق کس نے کی ہے؟

10

سبق2: بھابھی جان (افسانہ)

1 / 15

14. شمی رقیہ بھابھی سے کیوں مدد مانگنے آئی تھی؟

2 / 15

2. سہیل عظیم آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

3 / 15

3. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) چار چہرے

4 / 15

9. رقیہ بھابھی سونے کی چوڑیاں کس کو دے دیتی ہیں؟

5 / 15

13. ترقی پسند تحریک کا آغاز کب ہوا؟

جواب: (B) 1936ء

6 / 15

11. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟

7 / 15

  1. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی؟

8 / 15

10. سہیل عظیم آبادی کے ناول کا نام کیا ہے؟

9 / 15

15. سہیل عظیم آبادی کے کل کتنے افسانے ہیں؟

10 / 15

5. اردو کا پہلا افسانہ کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟

11 / 15

6. افسانہ 'نصیر اور خدیجہ' کس سن میں شائع ہوا؟

12 / 15

7. سہیل عظیم آبادی نے کون سا روزنامہ اخبار نکالا تھا؟

13 / 15

12. سہیل عظیم آبادی کا نانیہال کہاں تھا؟

14 / 15

8. رقیہ بھابھی کے شوہر کو کس چیز کا شوق تھا؟

جواب: (B) سیاست کا

15 / 15

4. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

جواب: (B) پٹنہ

10

سبق3 : فرار (افسانہ)

1 / 15

14. ڈاکٹر محمد محسن اپنی ملازمت سے کب سبکدوش (Retire) ہوئے؟

2 / 15

12. محمود کے ہاسٹل کے ساتھی کا نام کیا تھا؟

3 / 15

2. ڈاکٹر محمد محسن کا تعلق کس شہر سے تھا؟

جواب: (B) پٹنہ

4 / 15

6. ڈاکٹر محمد محسن کا انتقال کب ہوا؟

5 / 15

15. محمود کتنے سال کی عمر میں یتیم ہو گیا تھا؟

6 / 15

5. ڈاکٹر محمد محسن کے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) انوکھی مسکراہٹ

7 / 15

8. محمود نے کس مقابلے کا امتحان پاس کیا تھا؟

8 / 15

7. افسانہ 'فرار' کا مرکزی کردار کون ہے؟

9 / 15

11. 'زخم کے پھول' کس قسم کا مجموعہ ہے؟

10 / 15

10. ڈاکٹر محمد محسن نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا؟

11 / 15

9. محمود کی بیوی کا نام کیا تھا؟

12 / 15

1. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کب ہوئی؟

13 / 15

3. ڈاکٹر محمد محسن کے والد کا نام کیا تھا؟

14 / 15

13. ڈاکٹر محمد محسن پٹنہ یونیورسٹی میں کس سال مستقل لیکچرر مقرر ہوئے؟

15 / 15

4. ڈاکٹر محمد محسن کس مضمون کے پروفیسر تھے؟

جواب: (C) نفسیات (Psychology)

6

سبق4 : کٹی ہوئی شاخ (افسانہ)

1 / 15

9. قمر جہاں کے تیسرے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

2 / 15

1. قمر جہاں کی پیدائش تقریباً کس سن میں ہوئی؟

جواب: (B) 1951-52ء

3 / 15

6. قمر جہاں کس یونیورسٹی میں صدر شعبہ اردو رہیں؟

جواب: (C) بھاگلپور یونیورسٹی

4 / 15

5. قمر جہاں کی پہلی کہانی کا نام کیا ہے؟

5 / 15

13. قمر جہاں کی ابتدائی تعلیم کیسے ہوئی؟

6 / 15

4. قمر جہاں نے اپنی پہلی کہانی کس سال لکھی؟

7 / 15

7. افسانوی مجموعہ 'چارہ گر' کب شائع ہوا؟

جواب: (C) 1983ء

8 / 15

12. قمر جہاں نے ایم۔اے اور پی ایچ ڈی کس یونیورسٹی سے کی؟

9 / 15

2. قمر جہاں کا تعلق بہار کے کس ضلع سے ہے؟

جواب: (C) سمستی پور

10 / 15

8. افسانوی مجموعہ 'اجنبی چہرے' کی اشاعت کب ہوئی؟

11 / 15

3. قمر جہاں کے والد کا نام کیا تھا؟

12 / 15

15. قمر جہاں کا آبائی گاؤں کون سا ہے؟

13 / 15

10. افسانہ 'کٹی ہوئی شاخ' کا مرکزی کردار کیا کمانے کے لیے بیرونِ ملک گیا؟

14 / 15

11. مرکزی کردار کو اپنے گھر واپس آکر کیسا محسوس ہوا؟

15 / 15

14. لفظ 'نحیف' کے کیا معنی ہیں؟

6

سبق5 : آشیانہ (افسانہ)

1 / 15

12. عرفانہ گھر کے تمام لوگوں کا خیال کیسے رکھتی تھی؟

2 / 15

4. افسانوی مجموعہ 'عکس' کب شائع ہوا؟

3 / 15

10. نگار عظیم نے اردو کے علاوہ کس مضمون میں ایم اے کیا؟

4 / 15

5. افسانوی مجموعہ 'گہن' کی اشاعت کب ہوئی؟

5 / 15

14. سراج کے والد کس محکمے سے سبکدوش (Retire) ہوئے تھے؟

6 / 15

1. نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے؟

7 / 15

9. برکت علی صدیقی کا رشتہ سراج سے کیا تھا؟

8 / 15

11. برکت علی صدیقی کے پوتے کا نام کیا تھا؟

9 / 15

3. نگار عظیم کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

10 / 15

7. افسانہ 'آشیانہ' میں سراج کی بیوی کا نام کیا ہے؟

11 / 15

8. سراج اور عرفانہ کہاں رہتے تھے؟

12 / 15

15. آخر میں برکت علی اور ان کی بیگم نے کیا فیصلہ کیا؟

13 / 15

6. نگار عظیم کے سفرنامے کا نام کیا ہے؟

14 / 15

2. نگار عظیم نے کس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟

15 / 15

13. "ہر چرن سنگھ چاولہ کی شخصیت اور فن" کس کی تصنیف ہے؟

1

سبق6 : عالمی حدت (Global Warming)

1 / 15

4. میتھین گیس میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

2 / 15

12. بال وگیان کانگریس 2008ء میں کتنے طلباء و طالبات نے شرکت کی؟

3 / 15

  1. گلوبل وارمنگ کا ایک اہم سبب کیا ہے؟

4 / 15

  1. زمین کا درجہ حرارت پچھلے سو برسوں میں کتنا بڑھ گیا ہے؟

5 / 15

  1. 'کیوٹو' میں گلوبل وارمنگ پر کانفرنس کب ہوئی تھی؟

6 / 15

  1. جس زمین پر ہم رہتے ہیں وہ ایک __________ ہے۔

7 / 15

1. گلوبل وارمنگ کیسا مسئلہ ہے؟

8 / 15

9. گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسموں میں کیا تبدیلی آ رہی ہے؟

9 / 15

  1. کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

10 / 15

  1. عبدالکلام صاحب نے طلباء کو کیا منتر دیا؟

    جواب:(B) درخت لگانے کا

11 / 15

  1. امریکہ کے کس سابق نائب صدر نے گلوبل وارمنگ پر کتاب لکھی؟

12 / 15

  1. پچھلے کتنے برسوں سے زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے؟

13 / 15

  1. نظام شمسی میں زمین کا درجہ حرارت کیسا ہے؟

14 / 15

  1. گرین ہاؤس گیسوں میں کون سی گیس شامل ہے؟

15 / 15

5. 2008ء میں 'بال وگیان کانگریس' بھارت کے کس شہر میں منعقد ہوئی؟

مضامین

2

سبق 8 : ادب کی پہچان (مضمون)

1 / 15

  1. سر سید احمد خاں کی پیدائش کب ہوئی؟

2 / 15

  1. سر سید کا انتقال کب ہوا؟

    جواب:(B) 1898ء

3 / 15

  1. سر سید کا کون سا مضمون آپ کے نصاب میں شامل ہے؟

4 / 15

  1. سر سید نے کس کی تربیت میں پرورش پائی؟

5 / 15

  1. سر سید احمد خاں کہاں مدفون ہیں؟

6 / 15

  1. سر سید کو 'سر' کا خطاب کس سال ملا؟

7 / 15

5. کس کتاب میں سر سید نے 1857ء کی بغاوت کے اسباب بیان کیے؟

8 / 15

4. سر سید نے علی گڑھ میں کون سا ادارہ قائم کیا؟

9 / 15

  1. سر سید نے انگلستان سے واپس آکر کون سا رسالہ جاری کیا؟

10 / 15

  1. انسان کی کون سی چیز اسے ریاکاری پر اکساتی ہے؟

11 / 15

  1. سر سید نے غازی پور میں 'سائنٹفک سوسائٹی' کب قائم کی؟

12 / 15

  1. "آثار الصنادید" کس کی تصنیف ہے؟

13 / 15

  1. لفظ 'ریا' کے کیا معنی ہیں؟

14 / 15

  1. مضمون 'ریا' کا تعلق کس صنف سے ہے؟

15 / 15

  1. سر سید کا پیدائشی شہر کون سا ہے؟

4

سبق 9 : ہندوستانی آئین کے معمار: ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر (مضمون)

1 / 16

13. دستور ساز کمیٹی کے صدر کون تھے؟

2 / 16

8. بھیم راؤ کی شادی کس سے ہوئی؟

3 / 16

12. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا انتقال کب ہوا؟

4 / 16

7. بھیم راؤ نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا؟

5 / 16

2. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کس شہر میں پیدا ہوئے؟

6 / 16

1. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش کب ہوئی؟

7 / 16

5. بھیم راؤ کی والدہ کا نام کیا تھا؟

8 / 16

3. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا تعلق کس ذات سے تھا؟

9 / 16

14. بھیم راؤ کے والد فوج کے کس عہدے سے سبکدوش ہوئے؟

10 / 16

1. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش کب ہوئی؟

11 / 16

9. شادی کے وقت بھیم راؤ کی عمر کتنی تھی؟

12 / 16

6. بھیم راؤ اپنے والدین کی کون سی اولاد تھے؟

13 / 16

15. ڈاکٹر امبیڈکر کو بعد میں کس اعزاز سے نوازا گیا؟

14 / 16

  1. بھیم راؤ نے بی۔اے (B.A) کس کالج سے کیا؟

15 / 16

4. بھیم راؤ کے والد کا نام کیا تھا؟

16 / 16

11. کس کے وظیفے پر وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ گئے؟