بہار بورڈ دسویں جماعت اردو درخشاں دوم ،ان لائن ٹیسٹ سیریز

ٹیسٹ شروع کرنے سے پہلے ہدایات غور سے پڑھیں

خوش آمدید، عزیز طلباء!

یہ آن لائن ٹیسٹ سیریز اکیڈمی سینٹر کی جانب سے آپ کی امتحانی تیاری کو بہترین بنانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔اس ٹیسٹ سیریز کی نگرانی ڈائریکٹر مولانا محمد فیضان نعمانی (ایم اے اردو) فرما رہے ہیں۔

حصہ نظم۔ اردو دسویں جماعت
0 votes, 0 avg
12

اردو دسویں جماعت حصہ نظم

The number of attempts remaining is 5

سید محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا؟

سید محمد جعفری کے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟

نظم 'کھڑا ڈنر' میں شاعر نے کس تہذیب کا مذاق اڑایا ہے؟

سید محمد جعفری نے میٹرک کا امتحان کس سال پاس کیا؟

درج ذیل میں سے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟

ندا فاضلی کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے علاوہ کون سا اعزاز ملا؟

سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے؟

سید محمد جعفری کی سن پیدائش کیا ہے؟

ندا فاضلی نے اردو کے ساتھ کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

ندا فاضلی نے سماج کے کس طبقے کے مسائل لکھے؟

چکبست کی وفات کس وجہ سے ہوئی؟

چکبست کا انتقال کس ریلوے اسٹیشن پر ہوا؟

چکبست نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا؟

چکبست کی پیدائش کب ہوئی؟

چکبست کا پورا نام کیا تھا؟

لفظوں کا پل' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

ندا فاضلی فلمی صنعت میں کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟

ندا فاضلی کی پیدائش کب ہوئی؟

ندا فاضلی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

پرویز شاہدی کا انتقال کب ہوا؟

پرویز شاہدی کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟

پرویز شاہدی کی شاعری میں کس نظریے کا رنگ ملتا ہے؟

رقصِ حیات' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

پرویز شاہدی کی وفات کس بیماری سے ہوئی؟

پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی؟

پرویز شاہدی کا پورا نام کیا تھا؟

تقسیمِ ملک کے بعد جگن ناتھ آزاد کہاں چلے گئے؟

جگن ناتھ آزاد نے کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

جگن ناتھ آزاد کا شمار کن ماہرین میں ہوتا ہے؟

نظم 'انڈیا گیٹ' کے شاعر کون ہیں؟

جگن ناتھ آزاد کس یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ اردو رہے؟

جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟

جگن ناتھ آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟

چکبست نے کتنی عمر میں پہلی غزل کہی؟

چکبست کی غزلوں میں کس استاد کا رنگ نمایاں ہے؟

Your score is

حصہ نثر۔ اردو دسویں جماعت
0%

حصہ نثر۔ اردو دسویں جماعت

1 / 110

1. 3. نگار عظیم کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

2 / 110

2. 10. نگار عظیم نے اردو کے علاوہ کس مضمون میں ایم اے کیا؟

3 / 110

3. درج ذیل میں سے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟

4 / 110

4. سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے؟

5 / 110

5. 3. قمر جہاں کے والد کا نام کیا تھا؟

6 / 110

6. 5. اردو کا پہلا افسانہ کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟

7 / 110

7. 12. سہیل عظیم آبادی کا نانیہال کہاں تھا؟

8 / 110

8. 8. سراج اور عرفانہ کہاں رہتے تھے؟

9 / 110

9. 3. شبنم کمالی کی پیدائش کب ہوئی؟

10 / 110

10. 10. بزرگانِ دین کی تعریف جس نظم میں کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

11 / 110

11. 6. نگار عظیم کے سفرنامے کا نام کیا ہے؟

12 / 110

12. 3. ڈاکٹر محمد محسن کے والد کا نام کیا تھا؟

13 / 110

13. لفظوں کا پل' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

14 / 110

14. ندا فاضلی نے سماج کے کس طبقے کے مسائل لکھے؟

15 / 110

15. 11. 'زخم کے پھول' کس قسم کا مجموعہ ہے؟

16 / 110

16. 4. قمر جہاں نے اپنی پہلی کہانی کس سال لکھی؟

17 / 110

17. ندا فاضلی نے اردو کے ساتھ کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

18 / 110

    18.
  1. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی؟

19 / 110

19. 13. "ہر چرن سنگھ چاولہ کی شخصیت اور فن" کس کی تصنیف ہے؟

20 / 110

20. 9. محمود کی بیوی کا نام کیا تھا؟

21 / 110

21. 14. شمی رقیہ بھابھی سے کیوں مدد مانگنے آئی تھی؟

22 / 110

22. 1. قمر جہاں کی پیدائش تقریباً کس سن میں ہوئی؟

جواب: (B) 1951-52ء

23 / 110

23. نظم 'کھڑا ڈنر' میں شاعر نے کس تہذیب کا مذاق اڑایا ہے؟

24 / 110

24. 1. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کب ہوئی؟

25 / 110

25. 6. افسانہ 'نصیر اور خدیجہ' کس سن میں شائع ہوا؟

26 / 110

26. 1. نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے؟

27 / 110

27. پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی؟

28 / 110

28. 2. قمر جہاں کا تعلق بہار کے کس ضلع سے ہے؟

جواب: (C) سمستی پور

29 / 110

29. چکبست کی غزلوں میں کس استاد کا رنگ نمایاں ہے؟

30 / 110

30. 7. افسانوی مجموعہ 'چارہ گر' کب شائع ہوا؟

جواب: (C) 1983ء

31 / 110

31. 5. قمر جہاں کی پہلی کہانی کا نام کیا ہے؟

32 / 110

32. 15. آخر میں برکت علی اور ان کی بیگم نے کیا فیصلہ کیا؟

33 / 110

33. ندا فاضلی کی پیدائش کب ہوئی؟

34 / 110

34. 9. قمر جہاں کے تیسرے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

35 / 110

35. 14. لفظ 'نحیف' کے کیا معنی ہیں؟

36 / 110

36. جگن ناتھ آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟

37 / 110

37. 12. عرفانہ گھر کے تمام لوگوں کا خیال کیسے رکھتی تھی؟

38 / 110

38. 4. افسانوی مجموعہ 'عکس' کب شائع ہوا؟

39 / 110

39. 6. قمر جہاں کس یونیورسٹی میں صدر شعبہ اردو رہیں؟

جواب: (C) بھاگلپور یونیورسٹی

40 / 110

40. رقصِ حیات' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

41 / 110

41. 1. شبنم کمالی کا اصل نام کیا تھا؟

42 / 110

42. 4. جس نظم میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

43 / 110

43. 9. رقیہ بھابھی سونے کی چوڑیاں کس کو دے دیتی ہیں؟

44 / 110

44. 15. ان میں سے کون سا شعری مجموعہ شبنم کمالی کا ہے؟

45 / 110

45. 5. جس نظم میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

46 / 110

46. چکبست کی وفات کس وجہ سے ہوئی؟

47 / 110

47. ندا فاضلی کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے علاوہ کون سا اعزاز ملا؟

48 / 110

48. 13. ترقی پسند تحریک کا آغاز کب ہوا؟

جواب: (B) 1936ء

49 / 110

49. چکبست کا انتقال کس ریلوے اسٹیشن پر ہوا؟

50 / 110

50. چکبست نے کتنی عمر میں پہلی غزل کہی؟

51 / 110

51. نظم 'انڈیا گیٹ' کے شاعر کون ہیں؟

52 / 110

52. ندا فاضلی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

53 / 110

53. 11. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟

54 / 110

54. پرویز شاہدی کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟

55 / 110

55. 11. برکت علی صدیقی کے پوتے کا نام کیا تھا؟

56 / 110

56. 14. اللہ تعالیٰ کی ذات کیسی ہے؟

57 / 110

57. 8. لفظ 'عزوجل' کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

58 / 110

58. 11. شبنم کمالی کا تعلق کس ریاست سے تھا؟

59 / 110

59. 2. نگار عظیم نے کس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟

60 / 110

60. 4. ڈاکٹر محمد محسن کس مضمون کے پروفیسر تھے؟

جواب: (C) نفسیات (Psychology)

61 / 110

61. جگن ناتھ آزاد کا شمار کن ماہرین میں ہوتا ہے؟

62 / 110

62. 11. مرکزی کردار کو اپنے گھر واپس آکر کیسا محسوس ہوا؟

63 / 110

63. 7. افسانہ 'فرار' کا مرکزی کردار کون ہے؟

64 / 110

64. 6. ڈاکٹر محمد محسن کا انتقال کب ہوا؟

65 / 110

65. 13. شبنم کمالی کا تخلص کیا تھا؟

66 / 110

66. چکبست کی پیدائش کب ہوئی؟

67 / 110

67. 3. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) چار چہرے

68 / 110

68. 8. افسانوی مجموعہ 'اجنبی چہرے' کی اشاعت کب ہوئی؟

69 / 110

69. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟

70 / 110

70. 7. افسانہ 'آشیانہ' میں سراج کی بیوی کا نام کیا ہے؟

71 / 110

71. 13. ڈاکٹر محمد محسن پٹنہ یونیورسٹی میں کس سال مستقل لیکچرر مقرر ہوئے؟

72 / 110

72. سید محمد جعفری نے میٹرک کا امتحان کس سال پاس کیا؟

73 / 110

73. 8. رقیہ بھابھی کے شوہر کو کس چیز کا شوق تھا؟

جواب: (B) سیاست کا

74 / 110

74. پرویز شاہدی کی وفات کس بیماری سے ہوئی؟

75 / 110

75. سید محمد جعفری کی سن پیدائش کیا ہے؟

76 / 110

76. جگن ناتھ آزاد کس یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ اردو رہے؟

77 / 110

77. چکبست نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا؟

78 / 110

78. 14. ڈاکٹر محمد محسن اپنی ملازمت سے کب سبکدوش (Retire) ہوئے؟

79 / 110

79. 7. سہیل عظیم آبادی نے کون سا روزنامہ اخبار نکالا تھا؟

80 / 110

80. 4. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

جواب: (B) پٹنہ

81 / 110

81. 7. کائنات کی تخلیق کس نے کی ہے؟

82 / 110

82. جگن ناتھ آزاد نے کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

83 / 110

83. 12. 'حمد' کے لغوی معنی کیا ہیں؟

84 / 110

84. چکبست کا پورا نام کیا تھا؟

85 / 110

85. سید محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا؟

86 / 110

86. 15. محمود کتنے سال کی عمر میں یتیم ہو گیا تھا؟

87 / 110

87. 10. سہیل عظیم آبادی کے ناول کا نام کیا ہے؟

88 / 110

88. 2. شبنم کمالی کس ضلع میں پیدا ہوئے؟

 

89 / 110

89. ندا فاضلی فلمی صنعت میں کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟

90 / 110

90. 15. قمر جہاں کا آبائی گاؤں کون سا ہے؟

91 / 110

91. 9. انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے؟

92 / 110

92. 14. سراج کے والد کس محکمے سے سبکدوش (Retire) ہوئے تھے؟

93 / 110

93. 8. محمود نے کس مقابلے کا امتحان پاس کیا تھا؟

94 / 110

94. پرویز شاہدی کی شاعری میں کس نظریے کا رنگ ملتا ہے؟

95 / 110

95. تقسیمِ ملک کے بعد جگن ناتھ آزاد کہاں چلے گئے؟

96 / 110

96. پرویز شاہدی کا انتقال کب ہوا؟

97 / 110

97. 12. قمر جہاں نے ایم۔اے اور پی ایچ ڈی کس یونیورسٹی سے کی؟

98 / 110

98. 5. ڈاکٹر محمد محسن کے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) انوکھی مسکراہٹ

99 / 110

99. 2. سہیل عظیم آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

100 / 110

100. سید محمد جعفری کے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟

101 / 110

101. 2. ڈاکٹر محمد محسن کا تعلق کس شہر سے تھا؟

جواب: (B) پٹنہ

102 / 110

102. 9. برکت علی صدیقی کا رشتہ سراج سے کیا تھا؟

103 / 110

103. 13. قمر جہاں کی ابتدائی تعلیم کیسے ہوئی؟

104 / 110

104. 10. افسانہ 'کٹی ہوئی شاخ' کا مرکزی کردار کیا کمانے کے لیے بیرونِ ملک گیا؟

105 / 110

105. 5. افسانوی مجموعہ 'گہن' کی اشاعت کب ہوئی؟

106 / 110

106. 6. 'ریاضِ عقیدت' کس کی تصنیف ہے؟

107 / 110

107. 10. ڈاکٹر محمد محسن نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا؟

108 / 110

108. پرویز شاہدی کا پورا نام کیا تھا؟

109 / 110

109. 15. سہیل عظیم آبادی کے کل کتنے افسانے ہیں؟

110 / 110

110. 12. محمود کے ہاسٹل کے ساتھی کا نام کیا تھا؟

Your score is

The average score is 82%

0%