بہار بورڈ دسویں جماعت اردو درخشاں دوم ،ان لائن ٹیسٹ سیریز

ٹیسٹ شروع کرنے سے پہلے ہدایات غور سے پڑھیں

خوش آمدید، عزیز طلباء!

یہ آن لائن ٹیسٹ سیریز اکیڈمی سینٹر کی جانب سے آپ کی امتحانی تیاری کو بہترین بنانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔اس ٹیسٹ سیریز کی نگرانی ڈائریکٹر مولانا محمد فیضان نعمانی (ایم اے اردو) فرما رہے ہیں۔

حصہ نظم۔ اردو دسویں جماعت
0 votes, 0 avg
12

اردو دسویں جماعت حصہ نظم

The number of attempts remaining is 5

سید محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا؟

سید محمد جعفری کے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟

نظم 'کھڑا ڈنر' میں شاعر نے کس تہذیب کا مذاق اڑایا ہے؟

سید محمد جعفری نے میٹرک کا امتحان کس سال پاس کیا؟

درج ذیل میں سے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟

ندا فاضلی کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے علاوہ کون سا اعزاز ملا؟

سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے؟

سید محمد جعفری کی سن پیدائش کیا ہے؟

ندا فاضلی نے اردو کے ساتھ کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

ندا فاضلی نے سماج کے کس طبقے کے مسائل لکھے؟

چکبست کی وفات کس وجہ سے ہوئی؟

چکبست کا انتقال کس ریلوے اسٹیشن پر ہوا؟

چکبست نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا؟

چکبست کی پیدائش کب ہوئی؟

چکبست کا پورا نام کیا تھا؟

لفظوں کا پل' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

ندا فاضلی فلمی صنعت میں کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟

ندا فاضلی کی پیدائش کب ہوئی؟

ندا فاضلی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

پرویز شاہدی کا انتقال کب ہوا؟

پرویز شاہدی کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟

پرویز شاہدی کی شاعری میں کس نظریے کا رنگ ملتا ہے؟

رقصِ حیات' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

پرویز شاہدی کی وفات کس بیماری سے ہوئی؟

پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی؟

پرویز شاہدی کا پورا نام کیا تھا؟

تقسیمِ ملک کے بعد جگن ناتھ آزاد کہاں چلے گئے؟

جگن ناتھ آزاد نے کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

جگن ناتھ آزاد کا شمار کن ماہرین میں ہوتا ہے؟

نظم 'انڈیا گیٹ' کے شاعر کون ہیں؟

جگن ناتھ آزاد کس یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ اردو رہے؟

جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟

جگن ناتھ آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟

چکبست نے کتنی عمر میں پہلی غزل کہی؟

چکبست کی غزلوں میں کس استاد کا رنگ نمایاں ہے؟

Your score is

حصہ نثر۔ اردو دسویں جماعت
4

حصہ نثر۔ اردو دسویں جماعت

1 / 110

15. آخر میں برکت علی اور ان کی بیگم نے کیا فیصلہ کیا؟

2 / 110

10. بزرگانِ دین کی تعریف جس نظم میں کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

3 / 110

ندا فاضلی نے سماج کے کس طبقے کے مسائل لکھے؟

4 / 110

7. افسانہ 'آشیانہ' میں سراج کی بیوی کا نام کیا ہے؟

5 / 110

3. ڈاکٹر محمد محسن کے والد کا نام کیا تھا؟

6 / 110

12. سہیل عظیم آبادی کا نانیہال کہاں تھا؟

7 / 110

  1. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی؟

8 / 110

2. نگار عظیم نے کس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟

9 / 110

سید محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا؟

10 / 110

12. 'حمد' کے لغوی معنی کیا ہیں؟

11 / 110

جگن ناتھ آزاد کا شمار کن ماہرین میں ہوتا ہے؟

12 / 110

10. نگار عظیم نے اردو کے علاوہ کس مضمون میں ایم اے کیا؟

13 / 110

1. شبنم کمالی کا اصل نام کیا تھا؟

14 / 110

6. افسانہ 'نصیر اور خدیجہ' کس سن میں شائع ہوا؟

15 / 110

جگن ناتھ آزاد کس یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ اردو رہے؟

16 / 110

8. لفظ 'عزوجل' کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

17 / 110

5. قمر جہاں کی پہلی کہانی کا نام کیا ہے؟

18 / 110

11. برکت علی صدیقی کے پوتے کا نام کیا تھا؟

19 / 110

چکبست کی پیدائش کب ہوئی؟

20 / 110

8. رقیہ بھابھی کے شوہر کو کس چیز کا شوق تھا؟

جواب: (B) سیاست کا

21 / 110

4. افسانوی مجموعہ 'عکس' کب شائع ہوا؟

22 / 110

ندا فاضلی کی پیدائش کب ہوئی؟

23 / 110

نظم 'کھڑا ڈنر' میں شاعر نے کس تہذیب کا مذاق اڑایا ہے؟

24 / 110

2. قمر جہاں کا تعلق بہار کے کس ضلع سے ہے؟

جواب: (C) سمستی پور

25 / 110

15. ان میں سے کون سا شعری مجموعہ شبنم کمالی کا ہے؟

26 / 110

6. ڈاکٹر محمد محسن کا انتقال کب ہوا؟

27 / 110

پرویز شاہدی کی وفات کس بیماری سے ہوئی؟

28 / 110

تقسیمِ ملک کے بعد جگن ناتھ آزاد کہاں چلے گئے؟

29 / 110

9. محمود کی بیوی کا نام کیا تھا؟

30 / 110

7. سہیل عظیم آبادی نے کون سا روزنامہ اخبار نکالا تھا؟

31 / 110

5. جس نظم میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

32 / 110

چکبست کا پورا نام کیا تھا؟

33 / 110

ندا فاضلی فلمی صنعت میں کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟

34 / 110

15. سہیل عظیم آبادی کے کل کتنے افسانے ہیں؟

35 / 110

4. ڈاکٹر محمد محسن کس مضمون کے پروفیسر تھے؟

جواب: (C) نفسیات (Psychology)

36 / 110

12. محمود کے ہاسٹل کے ساتھی کا نام کیا تھا؟

37 / 110

10. افسانہ 'کٹی ہوئی شاخ' کا مرکزی کردار کیا کمانے کے لیے بیرونِ ملک گیا؟

38 / 110

1. نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے؟

39 / 110

سید محمد جعفری کے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟

40 / 110

3. شبنم کمالی کی پیدائش کب ہوئی؟

41 / 110

ندا فاضلی نے اردو کے ساتھ کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

42 / 110

چکبست نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا؟

43 / 110

11. 'زخم کے پھول' کس قسم کا مجموعہ ہے؟

44 / 110

13. "ہر چرن سنگھ چاولہ کی شخصیت اور فن" کس کی تصنیف ہے؟

45 / 110

7. افسانوی مجموعہ 'چارہ گر' کب شائع ہوا؟

جواب: (C) 1983ء

46 / 110

ندا فاضلی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

47 / 110

15. قمر جہاں کا آبائی گاؤں کون سا ہے؟

48 / 110

13. ڈاکٹر محمد محسن پٹنہ یونیورسٹی میں کس سال مستقل لیکچرر مقرر ہوئے؟

49 / 110

3. قمر جہاں کے والد کا نام کیا تھا؟

50 / 110

جگن ناتھ آزاد نے کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

51 / 110

2. سہیل عظیم آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

52 / 110

4. جس نظم میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

53 / 110

6. 'ریاضِ عقیدت' کس کی تصنیف ہے؟

54 / 110

درج ذیل میں سے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟

55 / 110

سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے؟

56 / 110

5. اردو کا پہلا افسانہ کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟

57 / 110

14. اللہ تعالیٰ کی ذات کیسی ہے؟

58 / 110

4. قمر جہاں نے اپنی پہلی کہانی کس سال لکھی؟

59 / 110

سید محمد جعفری کی سن پیدائش کیا ہے؟

60 / 110

7. افسانہ 'فرار' کا مرکزی کردار کون ہے؟

61 / 110

چکبست کی غزلوں میں کس استاد کا رنگ نمایاں ہے؟

62 / 110

13. قمر جہاں کی ابتدائی تعلیم کیسے ہوئی؟

63 / 110

3. نگار عظیم کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

64 / 110

13. ترقی پسند تحریک کا آغاز کب ہوا؟

جواب: (B) 1936ء

65 / 110

2. شبنم کمالی کس ضلع میں پیدا ہوئے؟

 

66 / 110

پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی؟

67 / 110

5. ڈاکٹر محمد محسن کے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) انوکھی مسکراہٹ

68 / 110

پرویز شاہدی کا انتقال کب ہوا؟

69 / 110

نظم 'انڈیا گیٹ' کے شاعر کون ہیں؟

70 / 110

چکبست کا انتقال کس ریلوے اسٹیشن پر ہوا؟

71 / 110

ندا فاضلی کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے علاوہ کون سا اعزاز ملا؟

72 / 110

14. شمی رقیہ بھابھی سے کیوں مدد مانگنے آئی تھی؟

73 / 110

14. سراج کے والد کس محکمے سے سبکدوش (Retire) ہوئے تھے؟

74 / 110

8. افسانوی مجموعہ 'اجنبی چہرے' کی اشاعت کب ہوئی؟

75 / 110

12. قمر جہاں نے ایم۔اے اور پی ایچ ڈی کس یونیورسٹی سے کی؟

76 / 110

چکبست نے کتنی عمر میں پہلی غزل کہی؟

77 / 110

3. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) چار چہرے

78 / 110

6. قمر جہاں کس یونیورسٹی میں صدر شعبہ اردو رہیں؟

جواب: (C) بھاگلپور یونیورسٹی

79 / 110

9. رقیہ بھابھی سونے کی چوڑیاں کس کو دے دیتی ہیں؟

80 / 110

رقصِ حیات' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

81 / 110

1. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کب ہوئی؟

82 / 110

لفظوں کا پل' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

83 / 110

14. ڈاکٹر محمد محسن اپنی ملازمت سے کب سبکدوش (Retire) ہوئے؟

84 / 110

9. انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے؟

85 / 110

2. ڈاکٹر محمد محسن کا تعلق کس شہر سے تھا؟

جواب: (B) پٹنہ

86 / 110

پرویز شاہدی کا پورا نام کیا تھا؟

87 / 110

سید محمد جعفری نے میٹرک کا امتحان کس سال پاس کیا؟

88 / 110

چکبست کی وفات کس وجہ سے ہوئی؟

89 / 110

1. قمر جہاں کی پیدائش تقریباً کس سن میں ہوئی؟

جواب: (B) 1951-52ء

90 / 110

جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟

91 / 110

جگن ناتھ آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟

92 / 110

8. سراج اور عرفانہ کہاں رہتے تھے؟

93 / 110

6. نگار عظیم کے سفرنامے کا نام کیا ہے؟

94 / 110

11. مرکزی کردار کو اپنے گھر واپس آکر کیسا محسوس ہوا؟

95 / 110

10. ڈاکٹر محمد محسن نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا؟

96 / 110

15. محمود کتنے سال کی عمر میں یتیم ہو گیا تھا؟

97 / 110

4. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

جواب: (B) پٹنہ

98 / 110

پرویز شاہدی کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟

99 / 110

10. سہیل عظیم آبادی کے ناول کا نام کیا ہے؟

100 / 110

9. برکت علی صدیقی کا رشتہ سراج سے کیا تھا؟

101 / 110

13. شبنم کمالی کا تخلص کیا تھا؟

102 / 110

پرویز شاہدی کی شاعری میں کس نظریے کا رنگ ملتا ہے؟

103 / 110

7. کائنات کی تخلیق کس نے کی ہے؟

104 / 110

12. عرفانہ گھر کے تمام لوگوں کا خیال کیسے رکھتی تھی؟

105 / 110

11. شبنم کمالی کا تعلق کس ریاست سے تھا؟

106 / 110

14. لفظ 'نحیف' کے کیا معنی ہیں؟

107 / 110

5. افسانوی مجموعہ 'گہن' کی اشاعت کب ہوئی؟

108 / 110

11. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟

109 / 110

9. قمر جہاں کے تیسرے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

110 / 110

8. محمود نے کس مقابلے کا امتحان پاس کیا تھا؟