Q

Category: حصہ نثر ۔اردو دسویں جماعت

0%

حصہ نثر۔ اردو دسویں جماعت

1 / 110

1. ندا فاضلی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

2 / 110

2. ندا فاضلی کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے علاوہ کون سا اعزاز ملا؟

3 / 110

3. پرویز شاہدی کا پورا نام کیا تھا؟

4 / 110

4. 3. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) چار چہرے

5 / 110

5. 4. جس نظم میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

6 / 110

6. چکبست نے کتنی عمر میں پہلی غزل کہی؟

7 / 110

7. جگن ناتھ آزاد نے کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

8 / 110

8. 2. نگار عظیم نے کس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟

9 / 110

9. سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے؟

10 / 110

10. 3. شبنم کمالی کی پیدائش کب ہوئی؟

11 / 110

11. 11. برکت علی صدیقی کے پوتے کا نام کیا تھا؟

12 / 110

12. 7. افسانوی مجموعہ 'چارہ گر' کب شائع ہوا؟

جواب: (C) 1983ء

13 / 110

13. 12. محمود کے ہاسٹل کے ساتھی کا نام کیا تھا؟

14 / 110

14. 13. "ہر چرن سنگھ چاولہ کی شخصیت اور فن" کس کی تصنیف ہے؟

15 / 110

15. 12. قمر جہاں نے ایم۔اے اور پی ایچ ڈی کس یونیورسٹی سے کی؟

16 / 110

16. 8. رقیہ بھابھی کے شوہر کو کس چیز کا شوق تھا؟

جواب: (B) سیاست کا

17 / 110

17. رقصِ حیات' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

18 / 110

18. چکبست کی غزلوں میں کس استاد کا رنگ نمایاں ہے؟

19 / 110

19. 13. ڈاکٹر محمد محسن پٹنہ یونیورسٹی میں کس سال مستقل لیکچرر مقرر ہوئے؟

20 / 110

20. 3. ڈاکٹر محمد محسن کے والد کا نام کیا تھا؟

21 / 110

21. 1. قمر جہاں کی پیدائش تقریباً کس سن میں ہوئی؟

جواب: (B) 1951-52ء

22 / 110

22. 8. محمود نے کس مقابلے کا امتحان پاس کیا تھا؟

23 / 110

23. 5. ڈاکٹر محمد محسن کے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

جواب: (B) انوکھی مسکراہٹ

24 / 110

24. 6. افسانہ 'نصیر اور خدیجہ' کس سن میں شائع ہوا؟

25 / 110

25. 9. رقیہ بھابھی سونے کی چوڑیاں کس کو دے دیتی ہیں؟

26 / 110

26. 5. افسانوی مجموعہ 'گہن' کی اشاعت کب ہوئی؟

27 / 110

27. 1. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کب ہوئی؟

28 / 110

28. 6. 'ریاضِ عقیدت' کس کی تصنیف ہے؟

29 / 110

29. 9. محمود کی بیوی کا نام کیا تھا؟

30 / 110

30. 2. ڈاکٹر محمد محسن کا تعلق کس شہر سے تھا؟

جواب: (B) پٹنہ

31 / 110

31. جگن ناتھ آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟

32 / 110

32. 12. 'حمد' کے لغوی معنی کیا ہیں؟

33 / 110

33. 14. سراج کے والد کس محکمے سے سبکدوش (Retire) ہوئے تھے؟

34 / 110

34. 5. جس نظم میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

35 / 110

35. ندا فاضلی فلمی صنعت میں کس حیثیت سے مشہور ہوئے؟

36 / 110

36. 9. برکت علی صدیقی کا رشتہ سراج سے کیا تھا؟

37 / 110

37. 3. قمر جہاں کے والد کا نام کیا تھا؟

38 / 110

38. جگن ناتھ آزاد کس یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ اردو رہے؟

39 / 110

39. 11. 'زخم کے پھول' کس قسم کا مجموعہ ہے؟

40 / 110

40. 4. قمر جہاں نے اپنی پہلی کہانی کس سال لکھی؟

41 / 110

41. 3. نگار عظیم کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

42 / 110

42. ندا فاضلی نے اردو کے ساتھ کس مضمون میں ایم-اے کیا؟

43 / 110

43. 15. سہیل عظیم آبادی کے کل کتنے افسانے ہیں؟

44 / 110

44. 15. محمود کتنے سال کی عمر میں یتیم ہو گیا تھا؟

45 / 110

45. سید محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا؟

46 / 110

46. 10. بزرگانِ دین کی تعریف جس نظم میں کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

47 / 110

47. 14. اللہ تعالیٰ کی ذات کیسی ہے؟

48 / 110

48. 5. قمر جہاں کی پہلی کہانی کا نام کیا ہے؟

49 / 110

49. 6. ڈاکٹر محمد محسن کا انتقال کب ہوا؟

50 / 110

50. تقسیمِ ملک کے بعد جگن ناتھ آزاد کہاں چلے گئے؟

51 / 110

51. 7. افسانہ 'آشیانہ' میں سراج کی بیوی کا نام کیا ہے؟

52 / 110

52. پرویز شاہدی کا انتقال کب ہوا؟

53 / 110

53. 2. قمر جہاں کا تعلق بہار کے کس ضلع سے ہے؟

جواب: (C) سمستی پور

54 / 110

54. پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی؟

55 / 110

55. 2. سہیل عظیم آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

56 / 110

56. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟

57 / 110

57. 1. نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے؟

58 / 110

58. 8. افسانوی مجموعہ 'اجنبی چہرے' کی اشاعت کب ہوئی؟

59 / 110

59. 10. افسانہ 'کٹی ہوئی شاخ' کا مرکزی کردار کیا کمانے کے لیے بیرونِ ملک گیا؟

60 / 110

60. 4. ڈاکٹر محمد محسن کس مضمون کے پروفیسر تھے؟

جواب: (C) نفسیات (Psychology)

61 / 110

61. 8. سراج اور عرفانہ کہاں رہتے تھے؟

62 / 110

62. نظم 'کھڑا ڈنر' میں شاعر نے کس تہذیب کا مذاق اڑایا ہے؟

63 / 110

63. 6. قمر جہاں کس یونیورسٹی میں صدر شعبہ اردو رہیں؟

جواب: (C) بھاگلپور یونیورسٹی

64 / 110

64. 13. ترقی پسند تحریک کا آغاز کب ہوا؟

جواب: (B) 1936ء

65 / 110

65. جگن ناتھ آزاد کا شمار کن ماہرین میں ہوتا ہے؟

66 / 110

66. 12. سہیل عظیم آبادی کا نانیہال کہاں تھا؟

67 / 110

    67.
  1. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی؟

68 / 110

68. ندا فاضلی کی پیدائش کب ہوئی؟

69 / 110

69. 12. عرفانہ گھر کے تمام لوگوں کا خیال کیسے رکھتی تھی؟

70 / 110

70. 4. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

جواب: (B) پٹنہ

71 / 110

71. 15. ان میں سے کون سا شعری مجموعہ شبنم کمالی کا ہے؟

72 / 110

72. 14. لفظ 'نحیف' کے کیا معنی ہیں؟

73 / 110

73. 14. شمی رقیہ بھابھی سے کیوں مدد مانگنے آئی تھی؟

74 / 110

74. 9. انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے؟

75 / 110

75. 9. قمر جہاں کے تیسرے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

76 / 110

76. 11. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟

77 / 110

77. چکبست کی وفات کس وجہ سے ہوئی؟

78 / 110

78. سید محمد جعفری کے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟

79 / 110

79. سید محمد جعفری کی سن پیدائش کیا ہے؟

80 / 110

80. 14. ڈاکٹر محمد محسن اپنی ملازمت سے کب سبکدوش (Retire) ہوئے؟

81 / 110

81. 10. نگار عظیم نے اردو کے علاوہ کس مضمون میں ایم اے کیا؟

82 / 110

82. سید محمد جعفری نے میٹرک کا امتحان کس سال پاس کیا؟

83 / 110

83. 1. شبنم کمالی کا اصل نام کیا تھا؟

84 / 110

84. 7. افسانہ 'فرار' کا مرکزی کردار کون ہے؟

85 / 110

85. 11. شبنم کمالی کا تعلق کس ریاست سے تھا؟

86 / 110

86. 11. مرکزی کردار کو اپنے گھر واپس آکر کیسا محسوس ہوا؟

87 / 110

87. 10. سہیل عظیم آبادی کے ناول کا نام کیا ہے؟

88 / 110

88. چکبست کا انتقال کس ریلوے اسٹیشن پر ہوا؟

89 / 110

89. 8. لفظ 'عزوجل' کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

90 / 110

90. ندا فاضلی نے سماج کے کس طبقے کے مسائل لکھے؟

91 / 110

91. 13. شبنم کمالی کا تخلص کیا تھا؟

92 / 110

92. 13. قمر جہاں کی ابتدائی تعلیم کیسے ہوئی؟

93 / 110

93. 15. قمر جہاں کا آبائی گاؤں کون سا ہے؟

94 / 110

94. 6. نگار عظیم کے سفرنامے کا نام کیا ہے؟

95 / 110

95. 4. افسانوی مجموعہ 'عکس' کب شائع ہوا؟

96 / 110

96. درج ذیل میں سے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟

97 / 110

97. لفظوں کا پل' کس کا شعری مجموعہ ہے؟

98 / 110

98. 2. شبنم کمالی کس ضلع میں پیدا ہوئے؟

 

99 / 110

99. پرویز شاہدی کی وفات کس بیماری سے ہوئی؟

100 / 110

100. 15. آخر میں برکت علی اور ان کی بیگم نے کیا فیصلہ کیا؟

101 / 110

101. نظم 'انڈیا گیٹ' کے شاعر کون ہیں؟

102 / 110

102. 5. اردو کا پہلا افسانہ کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟

103 / 110

103. پرویز شاہدی کی شاعری میں کس نظریے کا رنگ ملتا ہے؟

104 / 110

104. چکبست نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا؟

105 / 110

105. 7. سہیل عظیم آبادی نے کون سا روزنامہ اخبار نکالا تھا؟

106 / 110

106. چکبست کی پیدائش کب ہوئی؟

107 / 110

107. چکبست کا پورا نام کیا تھا؟

108 / 110

108. 10. ڈاکٹر محمد محسن نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا؟

109 / 110

109. 7. کائنات کی تخلیق کس نے کی ہے؟

110 / 110

110. پرویز شاہدی کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟

Your score is

The average score is 82%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *